in

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، آج کے کرنسی ریٹ

CURRENCY RATE, PAKISTAN

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا اور اوپن مارکیٹ میں 20  پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو اور برطانوی پاؤنڈ مہنگے جبکہ سعودی ریال اور یو اے ای درہم کے نرخ گرگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 1 پیسے بڑھ گئی۔ آج (جمعہ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاک چین دوستی: علی ظفرکا چینی گلوکارہ کیساتھ نغمہ سنیئں

پاک چین دوستی: علی ظفرکا چینی گلوکارہ کیساتھ نغمہ سنیئں

GOLD RATE, PAKISTAN

عیدالفطر کے بعد سے سونا 3300روپے مہنگا