in

ایک ہی دن میں سونا اتنا زیادہ مہنگا ہوگیا کہ پاکستانی کانوں کو ہاتھ لگالیں

ایک ہی دن میں سونا اتنا زیادہ مہنگا ہوگیا کہ پاکستانی کانوں کو ہاتھ لگالیں

ایک ہی دن میں سونا اتنا زیادہ مہنگا ہوگیا کہ پاکستانی کانوں کو ہاتھ لگالیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ایک ہی دن میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ ایک لاکھ نو ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونا 1628 روپے مہنگا ہو کر 93 ہزار 878 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

rape-4

قائداعظم مزار ریپ کیس: 3ملزمان کی بریت کا فیصلہ کالعدم

انسداد تجاوزات مہم، کراچی میں 158 غیرقانونی میرج ہالز منہدم

انسداد تجاوزات مہم، کراچی میں 158 غیرقانونی میرج ہالز منہدم