in

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں 900روپے اضافہ

Gold

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کے اضافے کے بعد قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 550 روپے تک جا پہنچی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 16 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 1870 ڈالر ہوگئی۔

واضح رہے رواں ہفتے بٹ کوائن کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی اور لوگوں کا سونے کی خریداری کی طرف رجحان بڑھ گیا جس کے نتیجے میں سونے کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

چاندی کی فی تولہ قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا اور فی تولہ چاندی کی قیمت بالترتیب 1420 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر سستا ہو گیا 

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر سستا ہو گیا 

کیاجنت مرزا نے منگنی کر لی اور لڑکا کون ہے ؟سوشل میڈیا پر اداکارہ کے ایک پیغام نے ہنگامہ برپا کر دیا ہر کوئی شش وپنج میں مبتلا 

کیاجنت مرزا نے منگنی کر لی اور لڑکا کون ہے ؟سوشل میڈیا پر اداکارہ کے ایک پیغام نے ہنگامہ برپا کر دیا ہر کوئی شش وپنج میں مبتلا