in

پاکستان باضابطہ طور پر ایمیزون کی فہرست میں شامل

Amazon

ایمیزون کے نائب صدر ایرک براوزرڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی کمپنیاں اب ایمیزون پر اپنی مصنوعات فروخت کر سکیں گی۔

ایرک براوزرڈ نے مزید کہا کہ وہ پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں اور ان کمپنیوں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے جس سے پاکستانی کمپنیوں کو عالمی مارکیٹ میں اپنے کاروبار کو فروغ دینے میں مدد مل سکے گی۔

ایمیزون پر کاروبار کرنے کیلئے پاکستان کوگرین سگنل مل گیا

اسی ماہ کے شروع میں پاکستانی حکومت نے پاکستان کے ایمیزون سیلر لسٹ پر شامل ہونے کا عندیہ دے دیا تھا مگر ایمیزون کی طرف سے آفیشل بیان نہیں آیا تھا۔

تاہم، اب ایمیزون نے پاکستان کو باقاعدہ اپنے سیلر ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے یعنی اب پاکستانی تاجر اور کاروباری طبقہ اپنی مصنوعات ایمیزون پر اکاؤنٹ بنا کر فروخت کر سکتا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان نے لڑاکا جنگی طیارے جے ایف17 نائیجیریا کے حوالے کردیا

پاکستان نے لڑاکا جنگی طیارے جے ایف17 نائیجیریا کے حوالے کردیا

چمن: قدیمی عید گاہ کے قریب دھماکا

چمن: قدیمی عید گاہ کے قریب دھماکا