in

حکومتی مراعات پیکج، سرمایہ کاروں کی نظریں ریفائنری سیکٹر پر

PAKISTAN-THEME-OIL

اسکے علاوہ مانیٹری پالیسی کا اجلاس 28 مئی کو ہوگا جس میں  شرح سود برقرار رہنے کا امکان ہے۔

ماہرین کے مطابق آج 100انڈیکس زیادہ سے زیادہ 45ہزار 953 پوائنٹس جبکہ کم سے کم 45 ہزار328 پوائنٹس کی سطح تک برقرار رہے گا۔ آنے والے بجٹ میں تاخیر اور سیاست میں چلنے والے تناؤ کے باعث مارکیٹ میں آج مندی رہنے کا امکان ہے۔

کے اے ایس بی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق این سی او سی کی جانب سے لاک ڈاون میں نرمی کے باوجود ملک میں چلنے والی سیاسی گرما گرمی سرمایہ کاروں کی ترجیحات پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔

دوسری جانب رواں مالی سال میں آنے والے بجٹ پر بھی سرمایہ کاروں کی گہری نظریں ہیں کہ وہ اُن کے لیے کیسا ثابت ہوگا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sindh-High-Court-1

سندھ:سرکاری پی ایچ ڈی ہولڈرز افسران کوماہانہ 25ہزار روپےدینے کاحکم

ماہرہ کادوپٹہ کہاں ہے؟یاسرحسین کا ناقدین کوکراراجواب

ماہرہ کادوپٹہ کہاں ہے؟یاسرحسین کا ناقدین کوکراراجواب