in

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 35 پیسے مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 20  پیسے سستا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کے نرخ بھی گر گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مزید 26 پیسے گرگئی۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عارف لوہا ر نے اہلیہ کی وفات کے بعد پہلا ویڈیو پیغام جاری کردیا

عارف لوہا ر نے اہلیہ کی وفات کے بعد پہلا ویڈیو پیغام جاری کردیا

بھارت میں کام نہیں کرنےدینگے،ہندوانتہا پسندوں کی ماہرہ کو دھمکی

بھارت میں کام نہیں کرنےدینگے،ہندوانتہا پسندوں کی ماہرہ کو دھمکی