in

حکومت، جہانگیرترین گروپ میں تناؤ: اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کارمحتاط

Karachi Stock Exchange

ماہرین کے مطابق آج 100 انڈیکس زیادہ سے زیادہ 46ہزار 400 پوائنٹس جبکہ کم سے کم 45ہزار 200 پوائنٹس کی سطح تک برقرار رہے گا۔ بجٹ میں تاخیر کے باعث سرمایہ کار محتاط ہو کر ٹریڈنگ کریں گے۔

کے اے ایس بی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق این سی او سی کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا باضابطہ اعلان ملک میں معشیت کی رفتار کو وقتی طور پر تیز کرسکتا ہے۔

دوسری جانب رواں مالی سال میں آنے والے بجٹ پر بھی سرمایہ کاروں کی گہری نظریں ہیں کہ وہ اُن کے لیے کیسا ثابت ہوگا۔

کراچی 100 انڈیکس میں پچھلے پانچ سیشن میں اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ گزشتہ روز لوگوں کی جانب سے شیئرز کی فروخت بڑھ گئی جس کے بعد کراچی 100انڈیکس میں 300 پوائنٹس کی کمی آئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گلوکارہ مومنہ مستحسن کو بھی کورونا ہو گیا اب کہاں ہیں ؟ جانئے 

گلوکارہ مومنہ مستحسن کو بھی کورونا ہو گیا اب کہاں ہیں ؟ جانئے 

سلمان خان نہیں فلسطین پربات کریں:مولا ناطارق جمیل سےمطالبہ

سلمان خان نہیں فلسطین پربات کریں:مولا ناطارق جمیل سےمطالبہ