in

ڈالر کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 60 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر مزید 28 پیسے گرگئی۔ آج (بدھ کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا اداکارہ صبا فیصل کے صاحبزادے سلمان فیصل کی اپنی بیوی سے علیحدگی ہوگئی؟

کیا اداکارہ صبا فیصل کے صاحبزادے سلمان فیصل کی اپنی بیوی سے علیحدگی ہوگئی؟

پاکستان میں بھی الیکٹرک گاڑیاں اسمبل کرنے کی تیاری جاوید آفریدی نے خوشخبری سنادی

پاکستان میں بھی الیکٹرک گاڑیاں اسمبل کرنے کی تیاری جاوید آفریدی نے خوشخبری سنادی