in

چینی کی قیمت میں 20 روپے اضافہ فی کلو کتنے کی ہوگئی؟

چینی کی قیمت میں 20 روپے اضافہ فی کلو کتنے کی ہوگئی؟


چینی کی قیمت میں 20 روپے اضافہ، فی کلو کتنے کی ہوگئی؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں فی کلو چینی کی قیمت 20 روپے اضافے سے 100 روپے ہوگئی ہے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور شہر میں چینی کی قیمت ایک بار پھر بے قابو ہوگئی اور اس کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں، 80 روپے کلو والی چینی اب 20 روپے کے اضافے سے 100 روپے کلو میں مل رہی ہے۔

دوسری جانب گھی کی قیمتوں میں بھی 20 سے 40 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے جس کے باعث عوام کی چیخیں نکل گئی ہیں۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ترک ڈرامہ ارطغرل کے اداکار جلال ال کو اسلام آباد بھا گیا 

ترک ڈرامہ ارطغرل کے اداکار جلال ال کو اسلام آباد بھا گیا 

وہ ملک جس کی فوجی وردی پاکستان میں تیار ہورہی ہے

وہ ملک جس کی فوجی وردی پاکستان میں تیار ہورہی ہے