in

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان بھرمیں سونے کی فی تولہ قدر میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ لاکھ 7 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قدر 686 روپے اضافے سے 91ہزار 950 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 17 ڈالر اضافے سے 1866 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

طوفانوں کے نام کس طرح رکھے جاتے ہیں؟

طوفانوں کے نام کس طرح رکھے جاتے ہیں؟

گانے کی وجہ سے ٹرولنگ کا شکار علیزے شاہ نے خاموشی توڑ دی حیران کن بات کہہ دی

گانے کی وجہ سے ٹرولنگ کا شکار علیزے شاہ نے خاموشی توڑ دی حیران کن بات کہہ دی