in

لاہور ہائیکورٹ نے 7500والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی پر فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے 7500والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی پر فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے 7500والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی پر فیصلہ سنا دیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے 7500والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی پر حکومتی پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے حاجی آصف سمیت دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا تھا ، درخواست گزار کی جانب سے کہا گیا کہ دو مئی 2021کو 7500والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہونا تھی ، قرعہ اندازی سے دو دن قبل اچانک پابندی لگا دی گئی ۔

عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی ۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Heat-Wave

کراچی میں آج درجہ حرارت 43ڈگری تک جانے کا امکان

ماہرہ نے پاکستانی فنکاروں کی بھارت میں پابندی کو مایوس کن قرار دیدیا

ماہرہ نے پاکستانی فنکاروں کی بھارت میں پابندی کو مایوس کن قرار دیدیا