in

حکومت نے بجلی کی تقسیم کارچار کمپنیوں سے جان چھڑانے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے بجلی کی تقسیم کارچار کمپنیوں سے جان چھڑانے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے بجلی کی تقسیم کارچار کمپنیوں سے جان چھڑانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھڑانے کیلئے چارکمپنیاں صوبوں کے حوالے کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ حیسکو اور سیپکو سندھ حکومت ، پیسکو اور ٹیسکو خیبر پختونخوا حکومت کو دینے کا منصوبہ ہے جبکہ پاور ڈویژن کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں لیکر جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق بجلی چوری، ترسیل اور تقسیم کے نقصانات بڑا مسئلہ ہے، بلوں کی عدم ادائیگی بھی ایک بڑا مسئلہ ہے، پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے سالانہ نقصانات 38.69 فیصد پر پہنچ گئے، سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی کے سالانہ نقصانات 36.27 فیصد پر پہنچ چکے، حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے نقصانات 28.82 فیصد پر پہنچ گئے، ٹرائبل الیکٹرک سپلائی کمپنی کے نقصانات 16.19 فیصد ہیں۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

KFC-vs-Foodpanda-Second-FIR-registered-after-clash-in-Rawalpindi

کےایف سی، فوڈپانڈا میں جھگڑا: دوسری ایف آئی آر درج

بھارت کےیوم جمہوریہ پر کسانوں کا ٹریکٹر ریلی نکالنےکا اعلان

بھارت کےیوم جمہوریہ پر کسانوں کا ٹریکٹر ریلی نکالنےکا اعلان