in

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان

Petrol

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے حکومت کو پیٹرول کی قیمت ایک روپے 90 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی تھی۔

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، موجودہ قیمتیں 31 مئی تک برقرار رہیں گی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے سے خزانے پر 2 ارب 77 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل 110 روپے 76 پیسے، پیٹرول 108 روپے 56 پیسے، مٹی کا تیل 80 روپے اور لائٹ ڈیزل کے نرخ 77 روپے 65 پیسے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Wheat

شکرگڑھ: سوا کروڑمالیت کی گندم ضبط

پاکستان میں علیزے شاہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں کر رہی ہیں؟

پاکستان میں علیزے شاہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں کر رہی ہیں؟