in

عید گزرتے ہی حکومت نے پٹرول کتنا مہنگاکرنے کی تیاری پکڑ لی ؟ پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر 

عید گزرتے ہی حکومت نے پٹرول کتنا مہنگاکرنے کی تیاری پکڑ لی ؟ پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر 

عید گزرتے ہی حکومت نے پٹرول کتنا مہنگاکرنے کی تیاری پکڑ لی ؟ پاکستانیوں …

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے جس میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک روپے 90پیسے بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے فی لیٹر ڈیزل 3 روپے 25 پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔

مزید :

اہم خبریںقومیبزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ غناعلی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

اداکارہ غناعلی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

Petrol

پیٹرولیم مصنوعات 3.25روپے فی لیٹر مہنگی کرنے کی سفارش