in

ورلڈبینک نےپاکستان کو کروناویکسینیشن امداد کی منظوری دیدی

ورلڈبینک نےپاکستان کو کروناویکسینیشن امداد کی منظوری دیدی

ورلڈ بینک پاکستان میں”پینڈیمک رسپانس ایفیکٹونیس ان پاکستان “پراجیکٹ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی۔

ورلڈ بینک پاکستان میں”پینڈیمک رسپانس ایفیکٹونیس ان پاکستان “پراجیکٹ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی۔

ورلڈ بینک کی جانب سے منظوری اپریل 2020 سے پاکستان میں جاری قومی ویکسین مہم کی مالی معاونت کےلیے وفاقی حکومت کی درخواست پر کی گئی۔

ورڈ بینک یہ فنڈز عالمی بینک کے اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے محفوظ اور موثر کوویڈ 19 ویکسین کی خریداری اور تعیناتی میں مالی اعانت فراہم کریں گے، اس منصوبے سے صحت کے نظام اور ویکسینیشن مہم پر عمل درآمد کرنے کی صلاحیت کو تقویت ملے گی۔

اس حوالے سے پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بنہاسین نے کہا کہ کوویڈ 19 کی تیسری لہر مارچ 2021 میں پاکستان میں سامنے آئی، اس سے لاکھوں لوگوں کی جان اور روزگار کو خطرہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی بینک وبائی امراض کے معاشرتی اور معاشی اثرات سے نمٹنے کے لئے پاکستان کو مدد فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کا عندیہ دیدیا

وزیراعظم کی سیاست نوازشریف سےشہبازشریف پرختم ہوتی ہے، مریم اورنگزیب

وزیراعظم کی سیاست نوازشریف سےشہبازشریف پرختم ہوتی ہے، مریم اورنگزیب