in

کرونا لہر کے باوجود صنعتی شعبے کی پیداوار میں اضافہ

Textile factory Faisalabad

ادارہ شماريات کے مطابق جولائی تا مارچ 9 بڑی صنعتوں کی کارکردگی میں تیزی آئی۔ اس دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کی پیداوار میں 5.90 فیصد اضافہ ديکھنے کو ملا۔

مارچ میں گاڑیوں کی پیداوار میں 123 فيصد جبکہ جولائی تا مارچ 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کيا گيا۔ پیٹرولیم 76.85 فیصد اور ٹیکسٹائل کی پیداوار 40.41 فیصد بڑھ گئی۔

اسی طرح منرل پروڈکٹس 56 فیصد، لوہے اور اسٹیل میں بھی 31.46 فیصد گروتھ ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق کيمکلز اور کھاد کی پيدوار ميں بھی اضافہ ہوا۔ البتہ اليکٹرونکس، ربڑ، لکڑی اور انجينئرنگ مصنوعات کی پيداور کم رہی۔

مارچ 2020 کے مقابلے مارچ 2021 میں 22.39 فیصد گروتھ ریکارڈ  کی گئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہ کنگنا رناوت بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں

ہ کنگنا رناوت بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں

مایا علی کی رات کو گلی کرکٹ ویڈیو وائرل ہوگئی

مایا علی کی رات کو گلی کرکٹ ویڈیو وائرل ہوگئی