in

آئی ایم ایف پاکستان کیساتھ موجودہ پروگرام جاری رکھے گا ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف

آئی ایم ایف پاکستان کیساتھ موجودہ پروگرام جاری رکھے گا ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف

آئی ایم ایف پاکستان کیساتھ موجودہ پروگرام جاری رکھے گا، ڈائریکٹر کمیونیکیشن …

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ موجودہ پروگرام جاری رکھیں گے ،پاکستان کی معاشی ترقی بڑھانے میں معاونت کریں گے ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف جیری رائس نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ پروگرام کا چھٹا جائزہ حالیہ دنوں میں ہی اختتام پذیر ہوا ہے ،موجودہ پروگرام کے تحت پاکستان کو دو ارب ڈالرز فراہم کئے گئے ہیں ،پاکستان کے ساتھ مشاورت عمل جاری ہے گا۔

مزید :

بزنس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کوئٹہ:بلوچستان میں ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کوئٹہ:بلوچستان میں ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ

ماہرہ خان کس طرح شوبز انڈسٹری میں آئیں اور کس شخصیت نے پہلی مرتبہ انہیں دیکھ کر پیشکش کی ؟ اداکارہ نے دلچسپ انکشاف کر دیا 

ماہرہ خان کس طرح شوبز انڈسٹری میں آئیں اور کس شخصیت نے پہلی مرتبہ انہیں دیکھ کر پیشکش کی ؟ اداکارہ نے دلچسپ انکشاف کر دیا